امیر المومنین نے ایک چور کا دایاں ہاتھ قطع کرنے کا حکم دیا لوگوں نے غلطی سے
اسکا بایاں ہاتھ کاٹ ڈالا اور امیرالمومنین سے عرض کی ہم نے غلطی سے بایاں ہاتھ
کاٹ ڈالا ہے اب اس کا دایاں ہاتھ قطع کیا جائے یا نہیں امیر المومنین نے فرمایا
نہیں اس کا بایاں ہاتھ تو تم کاٹ چکے ہو۔
(قصایائے امیرالمو منین)


0 Comments